کوئٹہ(این این آئی) ژوب میں پولیس اور لیویز کی کاروائی قلعہ سیف اللہ سے چھینی گئی چاول کی 799بوریاں برآمد کرلیں۔ لیویز حکام کے مطابق14اگست کو قلعہ سیف اللہ سے نامعلوم مسلح افراد چاول سے لدا اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے تھے جس کے بعد لیویزاور پولیس نے خفیہ اطلاع کی بناء پر ژوب کے علاقے کلی شہابزئی میں فتح محمد نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر چاول کی 799بوریاں برآمد کرلیں۔ حکام کے مطابق مزید بوریاں برآمد کرنے کے لیے کاروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- کراچی؛ ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 2افراد جھلس کر زخمی
- اسلام آباد میں 150 سوسائٹیاں غیرقانونی ہیں، کارروائی کر رہے ہیں، محسن نقوی
- جنید اکبر کی غیر موجودگی میں اجلاسوں کی صدارت نورالحق قادری کریں گے، گوہر
- تحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
- مصطفی کمال کی جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے فوری قیام کیلیے تعاون کی پیشکش
- خیبرپختونخوا؛ صوبائی محکموں میں تعینات لیگل ایڈوائزرز، فارسٹ اسٹینڈنگ کونسلز ڈی نوٹیفائی
- پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفا
- پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمال
- ایشین پیرا گیمز: حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

