اوتھل (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات صادر کرنے کے بعد بلوچستان کے بعض پرامن علاقوں میں جزوی انٹرنیٹ کی سروس کو بحال کردیا گیا لیکن پورے بلوچستان کے سرفہرست پرامن ضلع لسبیلہ میں تاحال انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوسکی انٹرنیٹ سروس سے کی بندش کے سبب طلبہ، آن لائن کے کاروبار سے وابستہ افراد روزمرہ کے کام کرنے والے شہری شعبہ صحافت سے وابستہ صحافیوں کو بھی خبروں کی ترسیل، موبائل سروس کے ذریعے آن لائن ٹرانزیکشن میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جب کہ عوامی حلقوں نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کا پرامن ضلع لسبیلہ میں انٹرنیٹ بحال کیا جائے تاکہ آن لائن کاروباری شخصیات طلباء و صحافیوں مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ملکی سیاست کے محور اور سچے رہنماء ہیں، میر یونس عزیز زہری
- کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے،مولانا عبدالرحمن رفیق
- شاہراہوں پرلوٹ مار،بارڈرزبندش سے حالات خراب ہرگھروخاندان بری طرح متاثر،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
- بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے،سینیٹر مولاناعبدالواسع
- بلوچستان حکومت کی صحت کی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے اہم پیش رفت، ”صحت دہلیز“ ایپ فعال
- نامساعد حالات کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنا اور انہیں تکمیل کی جانب لے جانا قابلِ تحسین اقدام ہے،میر سلیم کھوسہ
- سردار نظام خاتمے، نواب،سردار لفظ بولنے اور لکھنے سے متعلق قرارداد جمع، (آج)بلوچستان اسمبلی میں پیش کی جائیگی
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے
- جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت سے انکار، لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا
- سعودی عرب اور حوثیوں نے ایرانی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، عباس عراقچی

