حب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب(این این آئی) حب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو حب میں کابوس ہوٹل کے قریب فائرنگ سے عبدالغنی نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو کراچی ریفر کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں