کوئٹہ(این این آئی)رکن بلوچستان اسمبلی آغا عمر احمدزئی نے انجمن اتحاد اخبارفروشاں کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اخبار فروش ہمیشہ معاشرے میں علم و آگاہی پھیلانے کا ذریعہ رہے ہیں انکی شب وروز محنت سے اخبار انڈسٹری نے کافی ترقی کی۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اخبار فروشوں کو اپنی سفیدپوشی برقرار رکھنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے میں اخبار فروشوں کو انکے مسائل کے حل کیلئے تعاون کایقین دلاتا ہوں۔ انہوں نے انجمن اتحاد اخبار فروشاں کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اخبار فروشوں نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ملکی سیاست کے محور اور سچے رہنماء ہیں، میر یونس عزیز زہری
- کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے،مولانا عبدالرحمن رفیق
- شاہراہوں پرلوٹ مار،بارڈرزبندش سے حالات خراب ہرگھروخاندان بری طرح متاثر،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
- بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے،سینیٹر مولاناعبدالواسع
- بلوچستان حکومت کی صحت کی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے اہم پیش رفت، ”صحت دہلیز“ ایپ فعال
- نامساعد حالات کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنا اور انہیں تکمیل کی جانب لے جانا قابلِ تحسین اقدام ہے،میر سلیم کھوسہ
- سردار نظام خاتمے، نواب،سردار لفظ بولنے اور لکھنے سے متعلق قرارداد جمع، (آج)بلوچستان اسمبلی میں پیش کی جائیگی
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے
- جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت سے انکار، لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا
- سعودی عرب اور حوثیوں نے ایرانی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، عباس عراقچی

