کوئٹہ(این این آئی)بوستان لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے چھینی گئیں 2پک اپ گاڑیاں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب بوستان کے ایریا میں نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر 2 عدد پک اپ چھین لی تھیں مخبر خاص کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر پشین قاضی منصور احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کاریزات امیر حمزہ بلو کی زیر نگرانی ایس ایچ او بوستان سید بشیر آغا ڈیوٹی آفیسر عبدلولی دفعدار عبد الغنی دفعدار ملک عنایت اللہ نائب رسالدار لیویز نفری کیو آر ایف کے ساتھ کاروائی کرتے ہوئے قلعہ عبداللہ جنگل پیر علی زئی سے مال مسروقہ 2 پک اپ برآمد کرلئے اور جلد ہی ملزمان کی گرفتاریاں متوقع ہے مزید تفتیش ایس ایچ او بشیر آغا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ملکی سیاست کے محور اور سچے رہنماء ہیں، میر یونس عزیز زہری
- کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے،مولانا عبدالرحمن رفیق
- شاہراہوں پرلوٹ مار،بارڈرزبندش سے حالات خراب ہرگھروخاندان بری طرح متاثر،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
- بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے،سینیٹر مولاناعبدالواسع
- بلوچستان حکومت کی صحت کی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے اہم پیش رفت، ”صحت دہلیز“ ایپ فعال
- نامساعد حالات کے باوجود ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنا اور انہیں تکمیل کی جانب لے جانا قابلِ تحسین اقدام ہے،میر سلیم کھوسہ
- سردار نظام خاتمے، نواب،سردار لفظ بولنے اور لکھنے سے متعلق قرارداد جمع، (آج)بلوچستان اسمبلی میں پیش کی جائیگی
- سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے
- جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت سے انکار، لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا
- سعودی عرب اور حوثیوں نے ایرانی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، عباس عراقچی

