پروگرام کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور مس مینجمنٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان برہم

کوئٹہ (این این آئی) وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں وومن ایمپاورمنٹ تھرو اکنامک آپرچونیٹیز کے عنوان سے پروگرام کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور مس مینجمنٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان برہم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں وومن ایمپاورمنٹ تھرو اکنامک آپرچونیٹیز کے عنوان سے پروگرام جاری تھا کہ تقریب کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور مس مینجمنٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان برہم ہوگئے اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے پروگرام منتظم کو معطل کرنے کا حکم دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں