زیارت کے علاقے سے اغواء ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر اورانکے بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کوئٹہ(این این آئی) زیارت کے علاقے سے اغواء ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر اورانکے بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کا کہنا ہے کہ وہ اسوقت تکلیف میں ہیں اغواء کاروں کے مطالبات جلد از جلدپورے کئے جائیں۔ جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کے بیٹے بلال کا کہنا ہے کہ میں اورمیرا والد اسوقت ٹھیک ہیں لیکن مشکل میں ہے اغواء کاروں کے جو بھی مطالبات ہیں انہیں فوری طور پر تسلیم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں