صحبت پور (نامہ نگار) ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائر ذیشان علی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP/SDPO عبدالحمید تھہیم ایس ایچ او سب انسپکٹر میر حسن کھوسہ نے اپنی ٹیم اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس شہید میر محمد کھوسہ کو مقدمہ نمبر 05/25بجرم زیر دفعہ 337Aii,337f,iv,147,149 ت پ میں مطلوب روپوش ملزم عبدالفتاح ولد عبدالغنی قوم بگٹی کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے

