ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)بہرانی قبیلے کے سربراہ سردار حاجی کریم بخش بہرانی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے جن کی تدفین ڈیرہ اللہ یار جعفرآباد کی جائے گی علاوازیں سابق صوبائی وزراء میر فائق علی خان جمالی اور میر عمر خان جمالی نے سردار کریم بخش بہرانی کی وفات۔پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- خطۂ بلوچستان کی تقسیم امکانات، محرومیاں اور مشترکہ مستقبل
- ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے
- کوہلو کے علاقے میں واقع جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
- جھالاوان کی سیاسی جماعتیں ضمنی انتخاب پر مشترکہ امیدوار لائیں تو مکمل حمایت کرینگے،نوابزادہ اسرار اللہ زہری
- ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کا سابق سینیٹر ثریا امیرالدین کے انتقا ل پر افسوس کا اظہار
- بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی مخلوط حکومت ہونے کے باوجود جیالے مایوسی کا شکار ہیں،لالہ یوسف خلجی
- خواتین کی حفظان صحت یقینی بنانے کیلئے ہر سطح پر اقدامات ضروری ہیں،عظمیٰ کاردار
- ڈیرہ مراد جمالی میں پا ک بھارت میچ دیکھنے کیلئے بڑی اسکرین نصب
- فیڈرل لیویز فورس کے ریٹائرڈ ملازمین جائز مطالبات کے حل تک احتجاج جاری رکھیں گے،لال جان مری
- گرفتاریاں اور سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج سے روکنے کی کوشش جمہوری اقدار کے منافی ہے،احتجاجی مظاہرے سے عبدالنعیم رند اوردیگر کا خطاب

