صحبت پور،پولیس نے چند روز قبل چھینے گئے دو موٹر سائیکل برآمدکرلئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور اور ارڈی 238 پولیس نے چند روز قبل چھینے گئے دو موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے پولیس کے مطابق گزشتہ روز میر حسن ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر حاجی عبدالغفار کھوسو کی چھینی گئی موٹر سائیکل چتن پٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او نے ایک کامیاب چھاپے کے دوران برامد کر لی جبکہ پولیس تھانہ شبیر حسین ہزارہ کی حدود کپڑے فروخت کرنے والے پٹھان کی چھینی ہوئی موٹر سائیکل برامد کر لی گئی پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہونے مین کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں