ڈیرہ مراد جمالی،سکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک شخص گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں سکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک شخص گرفتار مقدمہ درج پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہاء سکول ڈیرہ مراد جمالی کی طالبہ کو حراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے جلیل احمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں