گوادر،کوسٹل ہائی وے پر پک اپ اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) گوادر کے علاقے میں کوسٹل ہائی وے پر پک اپ اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق منگل کو گوادر کے علاقے کوسٹل ہائی وے پر جیونی کٹائی کراس کے مقام پر پک اپ اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص شدید ذخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں