کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ پروجیکٹ منصوبہ کے تحت روڈ کی توسیع کے کاموں کیلئے شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی شفٹنگ اوربجلی کے کھمبے نصب کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 18ستمبر(بروزجمعرات) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvبروری روڈ،عالم خان، نواں کلی، اولڈسمنگلی، ملک پلانٹ، شہبازٹاون،انٹرکنیکٹر، جناح ٹاون فیڈروں سے صبح10:30بجے سے دوپہر2:30بجے تک بجلی بندرہے گی۔ علاوہ ازیں کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں کی ضروری مرمت اورترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 18ستمبراور 19ستمبرکو(روزانہ) سریاب گرڈاسٹیشن کے اولڈجان محمدروڈ، نیو جان محمد، اولڈلیاقت بازار، واسا،ہزاہ ٹاون، کرانی، جڑسا، سمنگلی ایکسپریس،انڈسٹریل، خیر بخش مری،سریاب مل، شاہنواز،عاصم آباد،شموزئی فیڈرزجبکہ شیخ ماندہ گرڈکے ائرپورٹ روڈ، چشمہ،واسااور عمر فیڈروں سے صبح10بجے تادوپہر2بجے بجلی بندہوگی۔اسکے علاوہ مختلف گرڈاسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنزپر ضروری مرمتی کاموں کیلئے 18ستمبرکو چاغی اور دالبندین گرڈاسٹیشن سے صبح8بجے سے دن12بجے تک نیز اسی روز صحبت پور، ہرنائی اورشاہرگ گرڈاسٹیشن سے صبح8بجے تا شام 4بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی،تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کیلئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت اورتعاون کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

