تربت: دشت کے علاقے سنگئی میں ایم ایٹ شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ — دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی اسپتال منتقل

تربت(نمائندہ رھبر) دشت کے علاقے سنگئی کے مقام پر تربت ٹو کراچی ایم ایٹ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیز رفتاری کے سبب ایگزیو گاڑی الٹ کر نیچے گری ہے۔ جس سے تربت کے علاقے دشتی بازار کے رہائشی دو افراد مولا بخش ولد کمال دین اور چاہ سر کے رہائشی کمالان ولد الہی بخش موقع پر جاں بحق جبکہ زوربازار کے رہائشی نعت اللہ ولد معیار شدید زخمی ہوئے ہیں جن کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں جنہیں ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں