ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ اللہ یار پولیس کانسٹیبل اپنے دیگر دو ساتھیوں سمیت سندھ کے علاقے پنوعاقل میں قتل کر دیے گئے تینوں مقتولین کی لایشیں ضروری کارواء کے بعد ڈیرہ اللہ یار روانہ قتل کی وجہ پرانی دشمنی ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ایس ایچ او سٹی تھانہ پنو عاقل کی بات چیت پولیس کے مطابق جعفراباد پولیس ڈیرہ اللہ یار کے کانسٹیبل شبیر احمد مگسی اپنے دیگر دو ساتھیوں حمیداللہ پلال اور نواب الدین بروہی سندھ کے علاقے پنوعاقل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہو گئے واقع کی اطلاع پر پنوعاقل پولیس نے تینوں کی لاشیں اپنی تحویل میں لیکر پنو عاقل ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاں ضروری کاروای کے بعد انکی لاشیں ڈیرہ اللہ یار روانہ کر دی گئی ایس ایچ اوسٹی پنوعاقل کے مطابق حمیداللہ پلال کی دشمنی چل رہی تھی اسی پاداش میں ملزمان نے فائرنک۔کرکے تینوں افراد کو قتل کر دیا تاہم ملوث م?زمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

