ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی صحبت پور اور کیٹل فارم مین تین مختلف واقعات تین افراد سے موٹر سائیکلوں نقدی اور موبائل فون چھین لیے گیے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی مین بازار میں حبیب اللہ جکھرانی سے موٹر سائیکل موبائل فون چھین لی گئی پولیس تھانہ صحبت پور کی حدود خیرواہ اوچ شاخ کے مقام پر مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر نظام الدین کھوسو سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود بالان شاخ کے مقام پر زوار ارشاد لاشاری سے مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر ان سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

