کوئٹہ(این این آئی)پاک سعودی دفاعی معائدہ صرف مستقبل کے لیے سنگ میل ہی نہیں بلکہ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے اور عالم اسلام کے اتحاد امن سلامتی کی ضمانت ہے۔یہ بات مسلم لیگ بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان چوہدری شبیر نے پاک سعودی دفاعی معائدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی انھوں نے مزیدکہا کہ سفارتی دفاعی اور اقتصادی محاذ پر حالیہ کامیابیاں سیاسی اور عسکری قیادت کی نیک نیتی اور ملک وقوم کے لیے اپس کی مثبت کمنٹمنٹ کا ثمر ھے۔چوہدری شبیر نے مزید کہا کہ ملکی بقا وقومی سلامتی اور دائمی ترقی کیلییسیاسی و عسکری قیادت کا ایک دوسرے کاباہمی اعتمادو اتفاق اور بھرپور ائینی تعاون پاکستان کے روشن مستقبل کی ٹھوس ضمانت ہی نہیں انتہائی ناگزیر ھے۔کیونکہ حالیہ کامیابیوں سے جہاں پاکستان کے روشن مستقبل کی نء راھیں کھلی ہیں وہاں سیاسی اور عسکری قیادت سمیت پوری قوم کوانے والے دیگر نئے اور بڑے چیلنجزز سے مقابلہ کرنے کے لیے باہمی اتفاق و اتحاد کے ساتھ مکمل تیار رھنے کے لیے بھی واضح پیغام ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

