ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بختیارآباد میں ہندو عورت بھاگ کر اسلام قبول کرکے شادی کر لی خاتون کے اہل خان کی جانب سے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا لیویز کے مطابق بختیاراباد لیویز تھانہ کی حدود سٹی بختیاراباد میں رہائش پذیر ایک ہندو خاتون نے بھاگ کر بختیارآباد کے رہائشی نوجوان کاشف سولنگی سے اسلام قبول کرکے ان سے شادی کر لی جس کا اسلامی نام مریم بی بی رکھا گیا تاہم اہل خانہ کی جانب سے بختیارآباد لیویز تھانہ مین مزکورہ ہندو خاتون کو اغواء کرنے ایک کروڑ نو لاکھ چھیاتہر ہزار روپے نقدی زیورات سمیت دیگر سامان لے جانے پر کاشف سولنگی ان کے والد اور تین بھائیوں پر زیر دفعہ 365.147 149 395 457 کے تحت درج کر کے انکی گرفتاری کی کوشیش تیز کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- نقل مافیا کے خلاف سخت ایکشن، سندھ حکومت نےبڑا فیصلہ کر لیا
- سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- فضا علی نے شوہر کے ہمراہ غیر اخلاقی کلپ پر معافی مانگ لی
- اداکار شان کی بطور ڈائریکٹر فلم ’سائیکو‘ کے ٹیزر کی لانچنگ تقریب
- رمشا اور خوشحال خان کی شادی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نام میں تبدیلی کرلی
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا میچ مشکوک، آئی سی سی نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 12 چیمپئن شپ: پاکستان کو فائنل میں شکست
- پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

