کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی میں بھائی نے اپنے بھائی کو گرد ہ عطیہ کردیا۔سی ای او پروفیسر ڈاکٹر سید لیاقت آغا کے مطابق بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی میں گردوں کی پیوندکاری کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز نوشکی کے رہائشی بڑے بھائی عبدالغفار نے چھوٹے بھائی مقبول احمد کو گردہ عطیہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ لاکھوں روپے کا علاج بینق ٹیم نے اپنی مدد آپ کے تحت ممکن بنایا ہے جبکہ مالی بحران کے باوجود انسانیت کی خدمت کا مشن جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ نیا ریفرل سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے ہیلتھ کارڈ کے تحت ٹرانسپلانٹ سسٹم پر جلد پیشرفت متوقع ہے۔ انہوں نے مخیر حضرات سے اسپتال کی مالی امداد کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- نقل مافیا کے خلاف سخت ایکشن، سندھ حکومت نےبڑا فیصلہ کر لیا
- سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- فضا علی نے شوہر کے ہمراہ غیر اخلاقی کلپ پر معافی مانگ لی
- اداکار شان کی بطور ڈائریکٹر فلم ’سائیکو‘ کے ٹیزر کی لانچنگ تقریب
- رمشا اور خوشحال خان کی شادی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نام میں تبدیلی کرلی
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا میچ مشکوک، آئی سی سی نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 12 چیمپئن شپ: پاکستان کو فائنل میں شکست
- پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

