ڈیرہ مراد جمالی میں کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والی خاتون دم توڑ گئی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے ڈم توڑ گیء پولیس کے مطابق گزشتہ ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود مین قومی شاہراہ سی این جی کے قریب ایک تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک خاتون شدید زخمی ہو گء جن کو مقامی۔ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیء واقع کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں