ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی اور تمبو دو مختلف ڈکیتی وارداتین مسلح افراد نے مجموعی طورپر اڑھائی لاکھ روپے نقدی پانچ عدد قمیتی موبائل سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود مین بازار بس اڈہ کے مقام پر دن دھاڑے تین مسلح ڈاکو گن پر راج کریانہ اسٹور کے مالکان پریم کمار اور اشوک کمار سے ایک لاکھ روپے نقدی دو عدد مقیتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ تمبو باباکوٹ پولیس تھانہ کی حدود بچا بند گوٹھ بابو مگسی ساٹھ ڈب کے مقام پر مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر اسرار احمد ولد مشتاق بھٹو سے ڈیڈھ لاکھ روپے نقدی تین عدد قمیتی موبائل فون اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے واقعہ کے بعد اسرار احمد بھٹو نے علاقے میں قران پاک اٹھا کر گمایا اور اپیل کی کہ اس قران پاک کے صدقے نقدی موبائل اور دیگر سامان انکو واپس کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

