کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس حب ریوا روڈ پر حادثے کا شکار admin ستمبر 21, 2025September 21, 2025 0 تبصرے 9 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے کراچی آنے والی ارباز کمپنی کی مسافر بس کو حب ریوا روڈ موچکو کے مقام پر خطرناک حادثہ کئی افراد شدید زخمی ہوئے ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہے