کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کو فائرنگ کر کے قتل کردینے کے جرگہ کے فیصلہ کیخلاف گرفتار قبائلی رہنما سردار شیر بازساتکزئی کی ضمانت منظور کر لی۔پیر کو بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کاسی کی عدالت میں ڈیگاری میں دوہرے قتل کیس میں ملزم سردار شیرباز کی درخواست ضمانت منظور کرلی عدالت نے سردارشیرباز کی ضمانت پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے سردارشیرباز کی جانب سے ڈیگاری قتل کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی سردار شیرباز کو ڈیگاری قتل کیس میں تین ماہ قبل گرفتار کیاگیاتھا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- نقل مافیا کے خلاف سخت ایکشن، سندھ حکومت نےبڑا فیصلہ کر لیا
- سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
- اوپن اے آئی کا لائف سائنسز ریسرچ کیلیے نیا اے آئی ماڈل متعارف
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- فضا علی نے شوہر کے ہمراہ غیر اخلاقی کلپ پر معافی مانگ لی
- اداکار شان کی بطور ڈائریکٹر فلم ’سائیکو‘ کے ٹیزر کی لانچنگ تقریب
- رمشا اور خوشحال خان کی شادی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نام میں تبدیلی کرلی
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا میچ مشکوک، آئی سی سی نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 12 چیمپئن شپ: پاکستان کو فائنل میں شکست
- پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

