کوئٹہ(این این آئی)ملک پائندہ خان (مرحوم) کی اہلیہ سابق چیف انجینئر پی ایچ ای ملک محمد سیلم خان (مرحوم) عباس خان زاہد خان ندیم خان حاجی عابد ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل خان پانیزئی سے ڈی سی نوشکی ذیشان خان کی والدہ ڈاکٹر احمد عبد الستار لاکٹی غلام مرتضیٰ بلوچ کی ساس اسفند یار خان محکمہ زراعت ایکسین پی ایچ ای فیضان خان کی دادی اور پی ڈی ایم اے کے انجنئیر بالاچ بلوچ کی نانی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں تھیں انکی رسم قل آج بعد نماز ظہر ریلوے سٹیشن مسجد میں ادا کی جائے گی عزیز و اقارب سے شرکت کی استدعا ھے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

