ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی نوتال اور تمبو مختلف واقعات تین موٹر سائیکلوں نقدی موبائل فون چھین لی گئی مذاحمت کرنے پر زخمی ہونا دوران ہسپتال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے کھوجی کتوں کی مدد طلب کر لی گئی پولیس تمبو منجھو شوری پولیس تھانہ کی حدود واپڈاگریڈ اسٹیشن کے قریب مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر موٹر سائیکل چوری کر رہے تھے کہ اس دوران مالک مکان جاگ گیا جس نے چوروں کو لکارا جس پر چوروں نے فائرنگ سے رسول بخش لانگو شدید زخمی ہوگئے جن کو تشویشنال حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دوران علاج زخمی رسول بخش لانگو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ دیا پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کھوجی کتوں کی مدد لے لی ہے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی یکپاسی مسجد کے قریب مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر محمد خان ڈومکی سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ پولیس تھانہ نوتال کی حدود مولانا پمپ کے قریب صحبت خان کھوسو سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کرکے مذید تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اللہ کے واسطے اب یہ اللہ کا واسطہ ختم کیا جائے
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد
- مکران کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل،انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے بہتر مواقع کی ضرورت ہے،سید تیمور شاہ
- ہنہ اوڑک میں دہشتگردی کے مسلسل واقعات صوبائی حکومت کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی کا واضح ثبوت ہیں، نیشنل پارٹی
- بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام، یونیسیف کے تعاون سے پیرینٹنگ منتھ سیمینار وآگاہی واک کا انعقادکیاگیا
- پارٹی نے اپنے قیام سے لیکر آج تک ہزارہ قوم میں سیاسی و جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے کام کیا ہے،احمد علی کوہزاد
- 9 بے گناہ افراد کی لاشوں کی برآمدگی امن و امان کی سنگین ابتری اور شہریوں کے تحفظ میں ریاستی ناکامی کا انتہائی افسوسناک مظہر ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- بلوچستان کا رقبہ وسیع عریض ہونے کی وجہ سے دہشتگردی کی کاروائیوں میں نقصانات ہوتے ہیں،گورنر
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ میر علی حسن زہری
- بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

