گوادر–کوئٹہ روٹ پر ڈرائیور کی لاپرواہی، مسافروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

کوئٹہ(این این آئی) الراوف بس ڈرائیور کی لاپرواہی گوادر ٹو کوئٹہ بس ڈرائیور دورانِ ڈرائیونگ موبائل، پرچیاں اور اب پیسے بھی گننے میں مصروف۔ مسافروں کی روکنے کے باوجود ڈرائیور کا کہنا ہے “حادثہ نصیب کی بات ہے”۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ ایسے غیر ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔ مسافروں کی جانیں ٹرانسپورٹرز کی امانت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں