2024 کے بارشوں سے متاثرین کی لسٹ شاہع کی جاے

گوادر (این این آئی) گزشتہ 2024 کے طوفانی بارشوں سے ماہیگیروں کی نقصان شدہ کشتیوں کا سروے کیا گیا۔ اس کے بعد متاثرین کی لسٹ ترتیب دی گہی لیکن ان متاثرین کی ناموں کو مشتہر نہیں گیا۔جس سے متاثرین میں بے چینی پھیل چکی ہے ان بارشوں کو کافی عرصہ گزر چکا ہہے لیکن ابھی تک لوگ امداد کے منتظر ہیں شنید میں یہی ہے لسٹ فاہنل ھوچکا ہے لیکن باطن میں ہے اس سلسلے میں کچھ عرصے پہلے بی این پی کی ایک وفد نے سابقہ ڈی جی قاہم لاشاری صاحب سے ملاقات کی ڈی جی صاحب نے لسٹ کی فراہمی ایک درخواست سے مشروط کردی ۔ دوسرے دن فشریز کے آفس پارٹی کی طرف سے درخواست دی گہی لیکن ابھی تک کوہی شنواہی نہیں ھوہی ۔اس سے ابہام بڑھ گیا ہے چونکہ بی این پی سمجھتی ہیے کہ یہ مالی امداد متاثرین کے حقوق ہیں ان جلد از جلد متاثرین کو فراہم کی جاہیں لیکن اس سے پہلے اس فاہنل شدہ لسٹ کی بتایا جاے بصورت دیگر بی این پی عوامی حقوق کے حصول کے لہے احتجاج کا حق رکھتی ہے ۔
بلوچستان نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ گوادر *

اپنا تبصرہ بھیجیں