گڈانی: نیشنل پارٹی کے رہنماء چیرمین عمران بلوچ گڈانی جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے

گڈانی (این این آئی) نیشنل پارٹی کے رہنماء چیرمین عمران بلوچ گڈانی جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے ۔
نیشنل پارٹی آواران چیئرمین عمران بلوچ کو ان کی استقامت اور جرئت پر اور قومی جذبے پر خراج تحسین جبکہ ان کی رہائی پر انہیں دلی مبارک باد پیش کرتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں