پنجگور(این این آئی) پنجگور تسپ پولیس اسٹیشن کی حدود میں رہزنی کی واردات 10 رکنی گینگ نے شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین لیئے شہری ریاض کے مطابق چھ موٹر سائیکلون پر سوار دس رکنی گروہ نے کلگ پنچی کراس میں میرے کنپٹی پر پسٹل رکھ کر اسے لوٹ لیا نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- جب صحافی کرکٹ بورڈ کی رہنمائی کرتے تھے: ’کرکٹر‘ میگزین کے ایڈیٹر کی یادیں
- برازیل کی لورا کارڈوسو کی ایک اننگز میں نو وکٹیں، ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کر دی
- سوریاونشی: والد کے ادھورے خواب کو پورا کرنے کی داستان
- تین ناکامیوں کے بعد سنجو سیمسن کی سینچری
- ’حکمت عملی بدلنے کی ضرورت‘: ستاروں سے بھری ممبئی انڈینز کی لگاتار تیسری ہار
- ہنگے کی ڈیبیو اوور میں تین وکٹیں، راجھستان کو پہلی شکست
- جب پاکستان کے لیے کبھی کھیلا ہی نہیں تو افسوس کیسا: سکندر رضا
- کیا میراڈونا کی موت غفلت کی وجہ سے ہوئی؟ نیا ٹرائل شروع
- متوقع شائقین میں کمی، فیفا ورلڈ کپ سے پہلے امریکی ہوٹل سستے: رپورٹ
- چین کے اے آئی نے ایک دہائی پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کر لیا

