ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا اسمبلی میں دو ٹوک حقائق پر مبنی خطاب

گوادر ( این این آئی)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا اسمبلی میں دو ٹوک حقائق پر مبنی خطاب

اسمگلنگ سے زیادہ کرپشن خطرناک ہے پہلے اس کو بند کردیں

پنجاب میں جب سیلاب آیا تو وزیراعلیٰ نے بجلی معاف کروایا جبکہ بلوچستان میں ہر سال سیلاب آتے ہیں کبھی بجلی کا بل معاف ہوا

ہمارا سیندک، ریکوڈک، سوئی اور سیپیک چھین کر ہمیں این ایف سی ایوارڈ اور پٹرول بچت کا خیرات دیا جاتا ہے

جب تک بلوچستان کو صوبہ کی جگہ کالونی کا درجہ حاصل رہے گا حالات کبھی ٹھیک نہیں ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں