خیر جان بلوچ سے سوال: وکیل زبیر بلوچ کو گھر میں گھیر کر کیوں مارا گیا؟

کوئٹہ( این این آئی) چلو بھائی خیر جان بلوچ صاحب ھم آپ کی یہ بات بھی مان لیتے ہیں کہ مقتول زبیر بلوچ آپ کی جماعت حصہ نہیں تھا اس کا تعلق کسی دہشت گرد تنظیم تھا لیکن یہ ٹارگٹ کلنگ میں مارا گیا ہے یہ انڈر گراؤنڈ تو نہیں تھا وکیل تھا عدالتوں میں پیش ہوتا تھا اسے وہاں سے گرفتار کیا جاسکتا تھا اسے گھر کے اندر گھیر کر کیوں مارا گیا۔ آپ کی جماعت تو ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہے
(مخدوم ایوب قریشی)

اپنا تبصرہ بھیجیں