کوئٹہ(این این آئی) دکی کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی تشدد زدہ نعش قبضے میں لے لی۔لیویز کے مطابق دکی کے علاقے خالہ شہر ندی سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جسے پھندا ڈال کر ہلاک کیا گیا ہے اور نعش پر تشددکے نشانات ہیں۔ لیویز نے نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتا ل کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- جب صحافی کرکٹ بورڈ کی رہنمائی کرتے تھے: ’کرکٹر‘ میگزین کے ایڈیٹر کی یادیں
- برازیل کی لورا کارڈوسو کی ایک اننگز میں نو وکٹیں، ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کر دی
- سوریاونشی: والد کے ادھورے خواب کو پورا کرنے کی داستان
- تین ناکامیوں کے بعد سنجو سیمسن کی سینچری
- ’حکمت عملی بدلنے کی ضرورت‘: ستاروں سے بھری ممبئی انڈینز کی لگاتار تیسری ہار
- ہنگے کی ڈیبیو اوور میں تین وکٹیں، راجھستان کو پہلی شکست
- جب پاکستان کے لیے کبھی کھیلا ہی نہیں تو افسوس کیسا: سکندر رضا
- کیا میراڈونا کی موت غفلت کی وجہ سے ہوئی؟ نیا ٹرائل شروع
- متوقع شائقین میں کمی، فیفا ورلڈ کپ سے پہلے امریکی ہوٹل سستے: رپورٹ
- چین کے اے آئی نے ایک دہائی پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کر لیا

