کوئٹہ(این این آئی) خانوزئی کے قریب مسافر کوچ حادثے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 25زخمی ہوگئے۔ اے سی زیرت نے بتایا کہ خانوزئی کے قریب کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث حادثے کار شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4مسافر جاں بحق جبکہ 24زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد نعشوں اورذخمیوں کوفوری طور پرخانوزئی ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد 5زخمیوں کوتشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں مینجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹرڈاکٹر ارباب کامران کاسی کی نگرانی میں ڈاکٹروں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- جب صحافی کرکٹ بورڈ کی رہنمائی کرتے تھے: ’کرکٹر‘ میگزین کے ایڈیٹر کی یادیں
- برازیل کی لورا کارڈوسو کی ایک اننگز میں نو وکٹیں، ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کر دی
- سوریاونشی: والد کے ادھورے خواب کو پورا کرنے کی داستان
- تین ناکامیوں کے بعد سنجو سیمسن کی سینچری
- ’حکمت عملی بدلنے کی ضرورت‘: ستاروں سے بھری ممبئی انڈینز کی لگاتار تیسری ہار
- ہنگے کی ڈیبیو اوور میں تین وکٹیں، راجھستان کو پہلی شکست
- جب پاکستان کے لیے کبھی کھیلا ہی نہیں تو افسوس کیسا: سکندر رضا
- کیا میراڈونا کی موت غفلت کی وجہ سے ہوئی؟ نیا ٹرائل شروع
- متوقع شائقین میں کمی، فیفا ورلڈ کپ سے پہلے امریکی ہوٹل سستے: رپورٹ
- چین کے اے آئی نے ایک دہائی پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کر لیا

