کوئٹہ(این این آئی) مکران کوسٹل ہائی وے پر ہندو یاتریوں کی بس الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہفتہ کو مکران کوسٹل ہائی وے پر لیاری کے مقام یا ہندوتریوں کی کوسٹر حادثہ کا شکار ہوگئی جس نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او لیاری عبدالجلیل سومرو جاے وقوعہ پر پہنچ کر تین شدید زخمیوں کو کراچی ٹراما سینٹر منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- جب صحافی کرکٹ بورڈ کی رہنمائی کرتے تھے: ’کرکٹر‘ میگزین کے ایڈیٹر کی یادیں
- برازیل کی لورا کارڈوسو کی ایک اننگز میں نو وکٹیں، ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کر دی
- سوریاونشی: والد کے ادھورے خواب کو پورا کرنے کی داستان
- تین ناکامیوں کے بعد سنجو سیمسن کی سینچری
- ’حکمت عملی بدلنے کی ضرورت‘: ستاروں سے بھری ممبئی انڈینز کی لگاتار تیسری ہار
- ہنگے کی ڈیبیو اوور میں تین وکٹیں، راجھستان کو پہلی شکست
- جب پاکستان کے لیے کبھی کھیلا ہی نہیں تو افسوس کیسا: سکندر رضا
- کیا میراڈونا کی موت غفلت کی وجہ سے ہوئی؟ نیا ٹرائل شروع
- متوقع شائقین میں کمی، فیفا ورلڈ کپ سے پہلے امریکی ہوٹل سستے: رپورٹ
- چین کے اے آئی نے ایک دہائی پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کر لیا

