کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی کونسل سیشن میں سابق صوبائی وزیرسردار محمد صالح بھوتانی اور بی اے پی کے بانی سینیٹر سعید احمد ہاشمی شریک نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بی اے پی کے مرکزی کونسل سیشن میں سابق صوبائی وزیر اور بی اے پی کے نومنتخب صوبائی صدر سردار محمد صالح بھوتانی شریک نہیں ہوئے۔ان کی عدم شرکت سے متعلق صادق سنجرانی نے اسٹیج پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سردار محمد صالح بھوتانی نے طبعیت کی ناسازی کی بناء پر عدم شرکت سے متعلق پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا تھا۔ دوسری جانب بی اے پی کے بانی سینیٹر سعید احمد ہاشمی بھی مرکزی کونسل سیشن میں موجود نہیں تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- جب صحافی کرکٹ بورڈ کی رہنمائی کرتے تھے: ’کرکٹر‘ میگزین کے ایڈیٹر کی یادیں
- برازیل کی لورا کارڈوسو کی ایک اننگز میں نو وکٹیں، ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کر دی
- سوریاونشی: والد کے ادھورے خواب کو پورا کرنے کی داستان
- تین ناکامیوں کے بعد سنجو سیمسن کی سینچری
- ’حکمت عملی بدلنے کی ضرورت‘: ستاروں سے بھری ممبئی انڈینز کی لگاتار تیسری ہار
- ہنگے کی ڈیبیو اوور میں تین وکٹیں، راجھستان کو پہلی شکست
- جب پاکستان کے لیے کبھی کھیلا ہی نہیں تو افسوس کیسا: سکندر رضا
- کیا میراڈونا کی موت غفلت کی وجہ سے ہوئی؟ نیا ٹرائل شروع
- متوقع شائقین میں کمی، فیفا ورلڈ کپ سے پہلے امریکی ہوٹل سستے: رپورٹ
- چین کے اے آئی نے ایک دہائی پرانا ریاضی کا مسئلہ حل کر لیا

