ڈپٹی چیئرمین سینٹ عمرے کی ادائیگی کیلئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصرعمرے کی ادائیگی کیلئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کی۔اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے ملک کی ترقی و خوشحالی اورسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں