وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اورکزئی میں 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اورکزئی میں 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل جنید، میجرطیب اور 9 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ وطن سے محبت کی داستان رقم کرنے والے شہدا قوم کے سر کا تاج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں