نیوز ڈیسک
نوبل امن انعام کے اعلان میں اب صرف ایک دن باقی ہے۔ اس سال نوبل امن انعام کے لیے 334 امیدوار اور 90 تنظیمیں اس عالمی اعزاز کے لیے نامزد ہیں، جن میں ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا نام بھی شامل ہے۔
بلوچ قوم، انسانیت پسند تنظیموں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے گزارش ہے کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مسلسل
#NobelPeacePrizeForMahrang
کا استعمال کرتے رہیں۔ جیسے ہی کسی پوسٹ پر یہ ہیش ٹیگ نظر آئے، تو آپ لوگ اسے ضرور شیئر کریں، چاہے وہ پوسٹ کسی بھی شخص کی ہو۔
اور اگر آپ کے پاس کوئی بڑا پلیٹ فارم یا بڑا پیج نہیں ہے، تو آپ اس ہیش ٹیگ کو ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی تصویر والی ہر پوسٹ پر مسلسل کمنٹ کرتے رہیں۔
بس کل شام تک دعا کریں اور انتظار کریں کہ یہ حق اپنے حقدار، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ملے۔

