شاہنواز خان سرپرہ
ڈگری۔ (ایم بی بی ایس ڈاؤ میڈیکل، ایم ڈی امریکہ، ڈی اے ای ایم امریکہ، ایف اے سی ایس امریکہ، ایف اے سی پی امریکہ، ایف ڈی اے ورڈھ ہیلتھ آرگنائزیشن، ایف آر جی لندن، ایف آر ایس ایچ فرانس، ایف آئی ایم ہولینڈ، ایف آئی سی جرمنی )
ڈاکٹر عبدالمنان سرپرہ (مرحوم) انٹرنیشنل سطح پر مشہور و معروف نفسیات تھے
ڈاکٹر عبدالمنان سرپرہ بلوچ کردگاپ بلوچستان سے تعلق رکھتے تھے وہ اپنے دور میں ایشیا کا سب سے بڑا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کر لیا اور ایک ماہر نفسیات ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرتی مسائل کا بھی انتہائی باریک بینی سے تجربہ کرتے تھے یعنی ماہر سماجیات بھی تھے لیکن اپنے وسیع اور پیش بین سوچ کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں وہ ان فٹ سمجھے جاتے رہے کیونکہ معاشرتی ارتقائی سفر سے بھی وہ چند قدم آگے گامزن رہے اور ان کے سفر اور معاشرے کے سفر میں ہم آہنگی نیں رہی ان کو بہترین معالج کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ایک ماہر معالج کے جو اصول و ضوابط ہوتے ہیں اور انہی پر کاربند رہے اور عام عوام کے زخموں سے اپنے لیے کوئی ذاتی عمارت کھڑی نہیں ڈاکٹر صاحب کے قابلیت کے معیار یہ تھا جب کوئی مریض آغا خان ہسپتال کراچی کے لا علاج ہوتے تو اسے ڈاکٹر عبدالمنان سرپرہ کے پاس بھیجتے دسمبر 1990 کا واقع ہیں کہ ایک مریض کو کار میں لایا گیا ڈاکٹر صاحب کے بارے میں پوچھا تو انہیں ڈاکٹر عبدالمنان سرپرہ کے پاس لے گئے ڈاکٹر صاحب ان سے ملے پوچھا کہاں سے مریض لا رہے ہو تو انہوں نے کہا کراچی آغا خان ہسپتال سے آغا خان ہسپتال والوں نے اسے لا علاج کر دیا اور کہاں اب اس کا اگر کوہی علاج کر سکتا ہیں وہ ڈاکٹر عبدالمنان سرپرہ جو مستونگ کردگاپ میں رہتا ہیں ورنہ اسے لندن لے جاؤ وہ واقعی ایک میسحا تھا وہ اپنے سروس کے آخری دور اور زندگی کے آخری ایام اپنے گاؤں کردگاپ اور اپنے لوگوں کے خدمت میں گزارے کہا جاتا ہیں کہ ان کے دور میں کردگاپ میں آنے والے صرف ایک بندہ کی وجہ سے آتے تھے اور پوچھتے ایک ہجوم کے درمیان زندہ مگر حساس پیر ڈاکٹر عبدالمنان سرپرہ کردگاپ کے قبرستان میں دفن ہیںَ

