حکومت بلوچستان نے عیدالاضحی کے موقع پر 6سے9جون تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا admin جون 3, 2025June 3, 2025 0 تبصرے 81 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ(این این آئی)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6,7,8اور 9 جون 2025 (جمعہ سے پیر) کو صوبے میں عام تعطیلات ہوگی۔