ڈاکٹر مالک بلوچ کے افسانوں کا مجموعہ۔۔مارشت سے قتباس

قادربخش بلوچ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنت آباد۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
جنت آباد سے متعلق گو کہ یہ کہنا مشکل ھے کہ یہ شہر کب اور کس دور میں اباد تھا۔۔تاریخ میں اس کے اثار کافی گہری اور دور جاتی ہیں ۔۔اس شہر کی خوبصورتی یہاں کے دور تک وسیع نخلستان تھا۔۔
جلال کے آبا و اجداد اسی شہر کے باسی تھے۔جتنی اس شہر کی تاریخ پرانی ھے۔۔بلکل اسی طرح جلال کا خاندان بھی۔۔
جلال برسوں کی در ملکی کے بعد ۔جنت آباد۔۔لوٹا تھا۔اور جنت آباد۔جلال کے لئے جنت سے کم نہ تھا۔۔لیکن جنت آباد بدل چکا تھا ہر چیز بدلا تھا۔جلال محسوس کر رہا تھا کہ قرن بیت چکے ہیں۔لیکن جو خوشی جلال محسوس کر رہا تھا۔وہ لا ثاني تھا۔۔
جلال ٹھیلے پر بیٹھ کر ماضی کے جھروکوں میں جھانک رہا تھا وہ خیالوں میں ندی کے ان ۔پگڑ ندیوں۔کو تلاش کر رہا تھا۔جن پر وہ بچپن میں بیھٹا کرتا تھا۔۔
جلال دیکھ رہا تھا کہ سورج اپنی بوجھل قدموں کے ساتھ اپنی اخری سفر پوری کرچکی ھے۔۔
جلال ٹھیلے سے آٹھ کر کپڑے جھاڑتا ھے اور لاٹھی کا سہارا لے کر اپنے پاوں کے نشانات پر چل پڑتا ھے ۔
مارشت سے اقتباس۔۔جنت آباد۔۔
بلوچی سے اردو کا سفر۔

اپنا تبصرہ بھیجیں