نصیرآباد میں میر حسن پولیس تھانے کی حدودمیں چھتر روڈ پر موٹر سائیکل چھینے کے دوران فائرنگ سے عبدالوحید کھوسو ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد میں میر حسن پولیس تھانے کی حدودمیں چھتر روڈ پر موٹر سائیکل چھینے کے دوران فائرنگ سے عبدالوحید کھوسو ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے میر حسن پولیس تھانے کی حدود چھتر روڈ پر گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالوحید نامی شخص ہلاک ہو گیا جس کے بارے مین میر حسن پولیس مزیذ تحقیقات کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں