کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام تین روزہ سندھ یوتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹول دوسرے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہا۔یوتھ سائنس فیسٹول میں کراچی کے طلبہ بھن بھائی نے ایک ایسا اے آئی روبوٹ تیار کیا ہے جو اردو اور انگلش میں سوالات کے جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔طلبہ کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ کو سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کی مدد سے تیار کرنے میں تقریبا سات سے آٹھ ماہ لگے۔نوجوانوں نے کہا کہ ہم سندھ اسپورٹس اور یوتھ افیئرز ڈپارٹمینٹ کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے پہلی بار سرکاری سطح پر یہ سائنسی فیسٹول منعقد کیا اور ہمیں بھرپور انداز میں پروموٹ کررہے ہیں۔ یہ ہمارے لیے آگے بڑھنے کا بہترین موقع ہے۔سائنسی فیسٹول میں 40 سے زائد سرکاری و نجی جامعات کے 70 سے زائد طلبہ نے اسٹالز لگائے ہیں، یہ فیسٹول سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر میں کل اتوار تک جاری رہیگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- شہدا جمہوریت وشہدا وطن کی برسی پر7اکتوبرژوب میں مرکزی جلسہ عام ہوگا، پشتونخوامیپ
- معاشرے میں اساتذہ کا کردار کلیدی ہے،لعل جان موسیٰ خیل
- بلدیاتی اداروں میں مشینری کی فراہمی پر توجہ دینے کے ساتھ ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنایا جائے،عوامی حلقے
- ہوشاپ گروک بلوچی کے رہائشی پیر جان ولد چارشنمبے کااپنے بھائی دیدگ سے اظہار لاتعلقی کا اعلان
- تعلیم نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، انجینئر عائشہ زہری
- پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر گامزن ہے،سردار عبید اللہ گورگیج
- بلوچستان کیساتھ ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی،سینیٹر محمد عبدالقادر
- دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس کا کردار انتہائی اہم ہے،میر سرفراز بگٹی
- مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
- بحیرہ احمر میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کا ہنگامی سگنل، 7700 کوڈ نے تشویش بڑھا دی

