سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے سابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے عباس آفریدی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے سابق سینیٹر عباس آفریدی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں