تربت (رپورٹر) دُرزادہ راجی اتحاد کے سربراہ اور امیر جمیعت علماء اسلام تحصیل تربت مولانا غلام اللہ نقشبندی دُرزادہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ۔
دُرزادہ راجی اتحاد کے مرکزی کمیٹی کے ممبران رفیق دُرزادہ محمد جان دُرزادہ حاجی مراد بخش دُرزادہ ،ذاکر مقصودی دُرزادہ و دیگر اراکین کی دلی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ کراچی ائیرپورٹ سےروانگی،
روانگی سے قبل مولانا غلام اللہ نقشبندی دُرزادہ نے جمعیت علماء اسلام اپنے قبیلے،بلوچ قوم اورامت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیں کی۔
مولانا غلام اللہ رستم نقشبندی دُرزادہ نے سیاسی اور سماجی ذمہ داران پر زور دیا کہ وہ باہمی اتحاد و اتفاق کو قائم کرنے کی کوشش کریں۔
ہماری سیاسی اور سماجی جدوجہد مقصد بلا تفریق انسانیت کی خدمت کرنا،اخوت و بھائی چارگی کو فروع دینا ہے۔۔

