8 فروری 2024 کا طلوع ہونے والا سورج نصیرآباد کے حلقہ پی بی 13 ڈیرہ مراد جمالی اور چھتر کی ترقی کا سورج تھا ۔۔۔۔۔

تحریر۔عابدعلی عمرانی

8 فروری 2024 کے الیکشن میں نصیرآباد کے حلقہ پی بی 13 ڈیرہ مراد جمالی۔چھتر کے عوام نے سوچ سمجھ کر ایک بہترین فیصلہ حلقہ کے عوام کی مفاد میں کیا ہے جو اج فرزند نصیرآباد خیر خواہ،عوام دوست اور عوامی لیڈر صوبائی وزیر ایریگیش پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر محمد صادق عمرانی کی صورت میں نصیرآباد کے عوام کو نصیب ہوا ہے۔
فرزند نصیرآباد صوبائی وزیر ایریگیش میر محمد صادق عمرانی کی کامیابی نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی کے غریب عوام کی کامیابی ہے اج ڈیرہ مراد جمالی۔چھتر کے دور دراز کے علاقوں میں جو ترقیاتی منصوبوں پر جو کام ہورہے ہے ان کا سہرا فرزند نصیرآباد میر محمد صادق عمرانی کے سر جاتا ہے جنکی کوششوں محنت و لگن اور نیک نیتی سے نصیرآباد کے حلقہ انتخاب ڈیرہ مراد جمالی اور ضلع نصیرآباد میں بہت سے منصوبے شامل ہے جسکی واضح مثال ڈیرہ مراد جمالی کا شاندار ترقیاتی منصوبہ شرقی ماسٹر پلان جو 2ارب روپے سے رائد پر کام شروع ہوا چکا ہے شہر کا نقشہ بدل دےگا۔

نصیرآباد کے عوام کی محبت سے فرزند نصیرآباد صوبائی وزیر ایریگیش میر محمد صادق عمرانی نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اور بھی حلقے میں کروڑوں روپے کے منصوبے منظور کر لیے گئے ہے جنکے ٹینڈر بھی ہوچکے اور کئے منصوبے مکمل ہو چکے ہیں اور عوام ان سے مستفید بھی ہو رہے ہے اور کروڑوں روپے کے منصوبوں پر کام جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں