صحبت پور،پانی کے تالاب میں نہاتے ایک شخص ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کے قریب پانی کے تالاب میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب ستار ناوڑا تالاب میں نہاتے ہوے مقامی نوجوان عبدالنبی عرف طوطا گولہ پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر مقامی ظوطے خورون کی مدد سے لاش پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں