ڈیرہ بگٹی،پیر سوہری وگردنواحی علاقوں میں بارش موسم خوشگوار ہوگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر سوہری وگردنواحی علاقوں میں بارش موسم خوشگوار ہوگیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر سوہری وگردنواحی علاقوں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں