صحبت پور ( رپورٹر) پولیس تھانہ صحبت پور سے نامعلوم چوروں نے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صحبت پور کی حدود بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر کے نزدیک سے عرفان کھوسہ نامی شخص کا سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2019 چابی چور لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں
Load/Hide Comments

