صحبت پور: نامعلوم چور پولیس تھانہ کے قریب سے موٹر سائیکل لے اڑے

خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی )خاران پولیس کی کامیاب کارروائی گزشتہ دنوں قتل ہونے والے سلیم گھڑی ساز کا قاتل گرفتار ایس ایچ او منظور احمد سیاہ پاد ۔عبدالباقی سیاہ پاد اور مختیار احمد شاہ کی سربراہی میں کی جانے والی اس اہم کارروائی کے دوران مقدمہ نمبر 26/28 میں ملوث مرکزی ملزم اللہ نور عرف ملنگ کو گرفتار کر لیا گیا پولیس نے ملزم کے قبضے سے آلہ قتل آری بھی برآمد کر لی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں